شمالی کمشیر کپوارہ میں فوج نے کیران سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر متعدد میگزین اور دو اے کے 56 رائفلیں برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔
فوج نے بتایا ہے کہ گذشتہ رات 22 سکھ رجمنٹ نے کیران کے گوجرڈور علاقے میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آرمس ایکٹ کی دفعہ 7/25 (1A) کے تحت مقدمہ (ایف آئی آر نمبر، 04/21) تھانہ کیران میں درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:دفعہ 370 کے خاتمے کا مقصد جموں و کشمیر کو لوٹنا: محبوبہ مفتی
واضح رہے کہ فوج نے دو اے کے 56 رائفلز کے ساتھ چھ رسالوں کے علاوہ 177 اے سی 47 راؤنڈ سمیت ایک پستول بھی برآمد کیا ہے۔