اردو

urdu

ETV Bharat / state

کپواڑہ میں معذور خاتون کی لاش برآمد - urdu news

پولیس ذرائع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاش کو طبی لوازمات کی ادائیگی کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

کپوارہ میں ذہنی طور معذور خاتون کی لاش بر آمد
کپوارہ میں ذہنی طور معذور خاتون کی لاش بر آمد

By

Published : Jan 23, 2021, 3:31 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ہفتے کی صبح ایک غیر مقامی ذہنی معذور خاتون کی لاش ایک پل کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے مطابق ضلع کپواڑہ میں ایک غیر مقامی ذہنی طورسے معذور خاتون کئی برسوں سے گھوتی پھرتی تھی جس کی لاش ہفتے کی صبح رگی پورہ پل کے نزدیک پائی گئی۔

دریں اثناء ایک پولیس ذرائع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاش کو طبی لوازمات کی ادائیگی کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اور اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details