اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہندواڑہ: خضر اہگامی کے شعری مجموعہ کا اجراء - جوئے ادب کاج ناگ ہندواڑہ

جموں و کشمیر کے ہندواڑہ میں مرحوم خضر اہگامی کے شعری مجموعہ صُبحُک نوررانہ کی رسم رونمائی تقریب منعقد ہوئی۔

شعری مجموعہ کا اجراء
شعری مجموعہ کا اجراء

By

Published : Apr 11, 2021, 8:43 PM IST

کشپ میر ٹرسٹ راجوار نے جوئے ادب کاج ناگ ہندواڑہ کے اشتراک سے مرحوم خضر اہگامی کے شعری مجموعہ صُبحُک نوررانہ کی رسم اجرا کی تقریب منعقد ہوئی۔

شعری مجموعہ کا اجراء

اس تقریب کی صدارت سرکردہ شاعر اور ادیب بشیر منگوالپوری نے کی جبکہ جاوید اقبال ماوری (نائب صدر ادبی مرکز کمراز جموں و کشمیر) رشید روشن، پروفیسر احمد پاشا، ڈاکٹر ریاض توحیدی ایوان صدارت میں موجود تھے۔

اس موقع پر جاوید اقبال ماوری، پاشا جی بشیر منگوالپوری، ڈاکٹر ریاض توحیدی اور مقبول فایق کو ادبی خدمات پر اعزاز سے نوازا گیا۔

پروگرام کے آخر میں مشاعرہ بھی ہوا جس میں ضلع بھر کے متعدد شعراء کرام نے کلام پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details