اردو

urdu

ETV Bharat / state

JCO Dies of Cardiac in Machil Sector: مچل سیکٹر میں جے سی او کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال - جونیئر کمیشنڈ افسر موہندر کمار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

لائن آف کنٹرول سے متصل مچل سیکٹر کے سونا پنڈی گلی میں 41 سالہ جونیئر کمیشنڈ افسر موہندر کمار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال JCO Dies of Cardiac in Machil Sector ہو گیا۔

JCO Dies of Cardiac in Machil Sector
مچل سیکٹر میں جے سی او کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

By

Published : Jan 6, 2022, 2:18 AM IST

جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں مچل سیکٹر میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک فوجی جوان کی موت JCO Dies of Cardiac in Machil Sector ہو گئی۔

انتظامیہ کے مطابق بدھ کی شام کو بتایا کہ لائن آف کنٹرول سے متصل کپواڑہ کے مچل سیکٹر میں سونا پنڈی گلی میں 41 سالہ جونیئر کمیشنڈ افسر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال Army JCO Dies Of Cardiac Arrest ہو گیا۔

مرنے والے جوان کی شناخت 3 راج رائفلز کے موہندر کمار کے طور پر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

عہدیداروں نے بتایا کہ "افسر کو آج صبح دل کا شدید دورہ پڑا جس کی وجہ سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی"

ABOUT THE AUTHOR

...view details