شمالی کشمیر North Kashmirکے ہندواڑہ قصبہ میں محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے J&K Wild Life انسانی بستی میں داخل ہوئے ریچھ کو پکڑنے میں کامیابی Bear Captured in handwara حاصل کر لی۔
ضلع کپواڑہ کے سراج پورہ، ہندواڑہ میں ہفتے کے روز مقامی لوگوں نے علاقے میں گھوم رہے ایک ریچھ کی اطلاع محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم کو دی۔
محکمہ وائلڈ لائف نے فوری طور علاقے میں ریچھ کو پکڑنے کے لیے ایک ٹیم روانہ کر دی۔