اردو

urdu

ETV Bharat / state

کپواڑہ: راجوار میں آرمی کی جانب سے جانکاری مہم

فوج نے مقامی لوگوں سے اپیل کی کہ انتظامیہ کی طرف سے جاری کئے گئے کووڈ پروٹوکال پر عمل کریں۔

راجوار میں آرمی کی جانب سے جانکاری مہم
راجوار میں آرمی کی جانب سے جانکاری مہم

By

Published : May 10, 2021, 7:21 AM IST

فوج نے کپواڑہ میں راجوار کے اندرونی حصوں میں کووڈ سے متعلق معلوماتی مہم شروع کی جس دوران عوام کو احتیاطی تدابیر کے بارے جانکاری دی گئی۔

فوج نے مقامی لوگوں کی مدد سے ڈھول بجا کر علاقہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کورونا سے متعلق آگاہی پھیلائی۔

راجوار میں آرمی کی جانب سے جانکاری مہم

فوج نے مقامی لوگوں سے اپیل کی کہ انتظامیہ کی طرف سے جاری کئے گئے کووڈ پروٹوکال پر عمل کریں۔

انہوں نے کہا بھارتی فوج کی ہمیشہ کوشش رہتی ہے کہ وہ عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں پیش پیش رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details