اے آئی ایم ایس اسکول ہندواڑہ کے ایکو کلب نے محکمۂ جنگلات کے تعاون سے اتوار کو شمالی کشمیر کے راجوار کے گلگنزارا علاقے میں صفائی بیداری مہم کا انعقاد کیا Cleaneliness Drive At Galganzara۔ مہم کے دوران گلگنزارا میں کلیئرنس بھی کی گئی۔
Cleanliness Drive At Galganzara: ایمز اسکول ایکو کلب ہندوارہ نے صفائی بیداری مہم کا آغاز کیا - ای ٹی وی بھارت
شمالی کشمیر کے راجوار کے گلگنزارا علاقے میں ایمزسکول ایکو کلب ہندوارہ نے محکمۂ جنگلات کے تعاون سے صفائی مہم کا انعقاد کیا۔ مہم کے دوران گلگنزارا میں صفائی بھی کی گئی۔
ایمزاسکول ایکو کلب ہندوارہ نے محکمہ جنگلات کے تعاون سے صفائی بیداری مہم کا آغازکیا
مزید پڑھیں:
اس موقع پر طلباء نے کہا کہ اس مہم کا مقصد لوگوں کو اپنے اردگرد کی صفائی کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ تقریب کے منتظمین کا کہنا تھا کہ وہ مستقبل میں بھی لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے اس طرح کی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔