اردو

urdu

ETV Bharat / state

برفانی تودے میں 5 فوجی اہلکار ہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ کے مچھل علاقے میں برفانی تودہ گرنے سے 5 فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

By

Published : Jan 14, 2020, 11:41 AM IST

برفانی تودے میں 5 فوجی اہلکار ہلاک
برفانی تودے میں 5 فوجی اہلکار ہلاک

اطلاعات کے مطابق ضلع کے مچھل علاقے میں اچانک برفانی تودے گرنے لگے جس میں 5 آر آر کے 5 فوجی اہلکار زد میں آگئے جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگئے۔

ہلاک شدہ اہلکاروں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں اور ان کی شناخت رمیشور لال، پُرشتم کمار، سی بی چورسیا، رنجیت سنگھ اور بچو سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details