تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے ملپورہ میں قومی شاہراہ پر منگل کی صبح سیکورٹی فورسز نے مشکوک اشیاء بر آمد کی جس کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک نظام درہم برہم ہوگیا۔
سرینگر۔جموں شاہراہ پر آمد و رفت متاثر - Traffic suspended on Srinagar-Jammu highway
سرینگر ۔ جموں قومی شاہراہ پر آج صبح اس وقت سواریوں کی آمد و رفت متاثر ہوگئی جب وہاں مشکوک اشیاء بر آمد ہوئی۔
سرینگر۔جموں شاہراہ پر آمد و رفت متاثر
سکیورٹی فرسز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مشکوک اشیاء بر آمد ہوتے ہی بم ناکارہ بنانے والی ٹیم کو طلب کیا گیا۔
دریں اثنا ایک پولیس افسر نے بتایا کہ بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے معائنہ کرنے کے بعد کسی بھی طرح کی نقصاندہ اشیاء ہونے کی تردید کرتے ہوئے ٹریفک نظام بحال کر دیا۔
Last Updated : Jul 23, 2019, 4:31 PM IST