کولگام: جموں و کشمیر کے کولگام میں گوریمنٹ مڈل اسکول ٹینگجن یاری پورہ میں اُس وقت حالات کشیدہ ہو گیا جب علاقے کے لوگ اور طلبا وطلبات کے ساتھ احتجاج کرنے لگے۔ دراصل مقامی اسکولی بچوں نے الزام عائد کیا کہ اس اسکول کے ایک اُستاد نے بچوں نے کہا کہ وہ باتھ روم صاف کریں، جس کی مقامی پرنسپل نے اعتراض کیا اور دونوں استاد کے درمیان توتو میں میں ہوا۔ جس کے بعد طلبا کے گارجین اسکول پہنچے اور احتجاج کیا Teacher suspended for Cleaning the school from students۔
School Teacher Suspended in Kulgam: طلباء سے اسکول کی صفائی کرانے پر استاد معطل
کولگام انتظامیہ نے ایک استاد کو طلباء سے اسکول کی صفائی کرنے کے الزام میں معطل کر دیا ہے Teacher Suspended in Kulgam۔
School Teacher Suspended in Kulgam
سی ای او محمد اشرف راتھر نے طلباء سے باتھ روم صاف کرانے والے استاد کو معطل کر دیا ہے اور کہا کہ اگر کوئی استاد طلباء کے ساتھ اس طرح پیش آئے گا تو قانونی کاروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں: