اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام کورٹ کمپلیکس میں صفائی مہم - کشمیر

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اور میونسپل کمیٹی کے اشتراک سے ضلع کے کورٹ کمپلیکس میں صفائی مہم چلائی گئی۔

کولگام کورٹ کمپلیکس میں صفائی مہم

By

Published : Jul 26, 2019, 6:12 PM IST

عوام الناس میں صفائی ستھرائی، ماحولیات اور ارد گرد کو صاف رکھنے کی غرض سے صفائی مہم شروع کی گئی۔

کولگام کورٹ کمپلیکس میں صفائی مہم

اس مہم میں ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کے ملازمین اور بلدیاتی محکمہ سے وابستہ افراد نے حصہ لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details