اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈائریکٹررورل سینی ٹیشن نے کوکگام کا دورہ کیا

ڈائریکٹر رورل سینی ٹیشن کمشنر طارق حسین گنائی نے اپنے دورے کے موقع پر پمبی اور منزگام بلاکوں میں ڈی ڈی سی ممبران محمد افضل اور جمیلہ چودھری کی موجودگی میں پی آر آئی نمائندوں سے بات کی اور انہیں محکمہ کے کام کاج کے بارے میں جانکاری فراہم کی

ڈائریکٹررورل سینی ٹیشن نے کوکگام کا دورہ کیا
ڈائریکٹررورل سینی ٹیشن نے کوکگام کا دورہ کیا

By

Published : Sep 16, 2021, 10:37 AM IST

محکمہ رورل سینی ٹیشن کی جانب سے آزادی کے امرت مہوتسو کے پیش نظر سوچھتا شرم دان راونڈ 1 کے تحت آج ڈائریکٹر رورل سینی ٹیشن کمشنر طارق حسین گنائی نے ضلع کولگام کا دورہ کیا۔

ڈائریکٹررورل سینی ٹیشن نے کوکگام کا دورہ کیا

انہوں نے پمبی اور منزگام بلاکوں میں ڈی ڈی سی ممبران محمد افضل اور جمیلہ چودھری کی موجودگی میں پی آر آئی نمائندوں سے بات کی اور انہیں محکمہ کے کام کاج کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔ اس موقع پر نہامہ اور اہرہ بل میں تقریبات کا اہتمام گیا۔

مزید پڑھیں:رویندر رینا کی ڈوڈہ آمد، پارٹی کارکنان نے اُن کا والہانہ استقبال کیا

اسسٹنٹ کمشنر پنچایت شرجیل احمد نے ڈائریکٹر اور پی آر آئی نمائندوں کے مسائل کے بارے میں محکمہ کو آگاہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details