اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام میں نجی ہسپتال سیل

کولگام میں آج ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک مشترکہ ٹیم نے یہاں کے ایک نجی ہسپتال کو سیل کر دیا۔

کولگام میں نجی ہسپتال کو سیل کر دیا
کولگام میں نجی ہسپتال کو سیل کر دیا

By

Published : Jun 6, 2020, 6:18 PM IST

تحصیلدار کولگام علی محمد نے بتایا کہ ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں نجی ہسپتال کو سیل کر دیا گیا ہے۔

کولگام میں نجی ہسپتال کو سیل کر دیا

انہوں نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور چیف میڈیکل افسر کی اجازت کے بغیر نجی ہسپتال میں ایک خاتون کا آپریشن کیا گیا تھا، اور بعد ازاں اس مریضہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا۔

علی محمد نے بتایا کہ ہسپتال عملے کو سرکاری قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور ہسپتال کو سیل کر دیا ہے۔ نجی ہسپتال انتظامیہ کو اگلے احکامات تک ہسپتال کو بند رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details