جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے مالون علاقے کی مقامی آبادی نے محکمہ پاور ڈیپارٹمنٹ کارپوریشن کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ علاقے کے لوگوں کے مطابق علاقے میں بجلی سپلائی کئی مہینوں سے متاثر ہے، جس کی وجہ سے ان سردی کے ایام میں لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Unscheduled power cuts
مقامی لوگوں نے محکمہ سے اپیل کی ہے وہ علاقے میں بجلی سپلائی کو بحال کریں تاکہ لوگوں کو مشکلاتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ Power Cuts Irks Kulgam Residents