اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: حملے میں پولیس اہلکار ہلاک - ہیڈ کانسٹیبل

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے فرصل علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔

کولگام: حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
کولگام: حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

By

Published : May 16, 2020, 6:35 PM IST

پولیس ذرایع کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل محمد امین ریشی بلیٹ نمبر 329 علاقے میں ڈیوٹی پر تعنیات تھے کہ اچانک عسکریت پسند نمودار ہوئے اور پولیس اہلکار پر گولیاں چلائی۔

کولگام: حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

پولیس ترجمان کے مطابق پولیس اہلکار ناکہ پوائنٹ پر فرائض سرانجام دے رہا تھا جب عسکریت پسندوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔

واقعے کے فورا بعد ہی عسکریت پسندوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details