اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام میں تحصیلدار نے علماء کرام سے میٹنگ کی - کولگام ضلع میں بھیڑ

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں تحصیلدار نے ضلع کے اوقاف کمیٹیوں کے ممبران اور علماء کرام سے میٹنگ کی اور اس دوران کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے انتظامیہ کی مدد کرنے کی اپیل کی۔

کولگام میں تحصیلدار نے علماء کرام سے میٹنگ کی
کولگام میں تحصیلدار نے علماء کرام سے میٹنگ کی

By

Published : May 22, 2020, 10:17 AM IST

تحصیلدار نے عید الفطر کی عید گاہ اور مساجد میں نماز نا ادا کی تلقین کی گئی۔

اس موقع پر تحصیلدار نے اوقاف کمیٹیوں کے عہداروں سے کہا کہ وہ کسی بھی جگہ بھیڑ بھاڑ جمع نہ کریں۔

کولگام میں تحصیلدار نے علماء کرام سے میٹنگ کی

انہوں نے علماء کرام سے تلقین کی کہ وہ مساجد اور عیدگاہوں میں لوگوں کو جمع نہ ہونے دیں اور لوگوں سے اپیل کریں کہ وہ سماجی دوریاں اختیار کریں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں انتظامیہ نے لاک ڈون کے علاوہ بھیڑ بھاڑ جمع نہ کرنے کی تقلین کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details