اردو

urdu

ETV Bharat / state

Bad Condition Of District Hospital:کولگام کا ضلع اسپتال بنیادی سہولیات سے محروم - urdu news

جموں وکشمیر کے ضلع کولگام کے اسپتال میں بنیادی طبی سہولیات کا فقدان ہے۔ جس کی وجہ سے یہاں کے مریضوں کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سابق راجیہ سبھا ممبرنظیراحمد لاوے نے اسپتال کا جائزہ لیکرانتظامیہ سے اپیل کی کہ اسپتال میں طبی سہولیات پہنچانے کیلئے اقدامات کریں۔Kulgam District Hospital lacks basic facilities

کولگام کا ضلع اسپتال بنیادی سہولیات سے محروم
کولگام کا ضلع اسپتال بنیادی سہولیات سے محروم

By

Published : Apr 14, 2022, 4:19 PM IST

سابق راجیہ سبھا ممبر نظیر احمد لاوے نے ضلع اسپتال کولگام کی خستہ حالی کو لیکر گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسپتال میں بہتر طبی سہولیات پہنچانے کے لیے ضروری اقدامات کریں۔Kulgam District Hospital lacks basic facilities

کولگام کا ضلع اسپتال بنیادی سہولیات سے محروم

انہوں نے آج اسپتال کادورہ کیا اور یہاں طبی سہولیات کا جائزہ لیااور یہاں کے لوگوں سے ملاقات کی، لاوے نے اسپتال کی خراب حالات کو درست کرنے کے لیے انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل ک ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details