مدثر احمد نامی اس نوجوان کو بچپن سے ہی مصوری،ابسٹیکٹ آرٹ کی مہارت حاصل ہے۔
کشمیر: نوجوان کا فن مصوری سے محبت کا منفرد جذبہ
جموں و کشمیر کے ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے نوجوان اپنی پینٹنگ کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹز کا استعمال کرتے ہیں۔
کشمیر: نوجوان کا فن مصوری سے محبت کا منفرد جذبہ
ان کا کہنا ہے کہ ان کی مصوری (پینٹنگ) ان کے ہی گھر کی زینت بن گئی ہے، اور وہ اپنی صلاحیتوں کو سامنے لانے کے لیے محنت کرتے ہیں۔