اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: قومی شاہراہ پر آئی ای ڈی کا پتہ چلا - سکیورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم

جموں و کشمیر کے کولگام میں جمعرات کی صبح کھڈونی کے علاقہ ترکہ تاچھلو میں قومی شاہراہ کے قریب ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلہ (آئی ای ڈی) کا سکیورٹی فورسز کو پتہ چلا۔

کولگام: قومی شاہراہ پر آئی ای ڈی کا پتہ چلا
کولگام: قومی شاہراہ پر آئی ای ڈی کا پتہ چلاکولگام: قومی شاہراہ پر آئی ای ڈی کا پتہ چلا

By

Published : Apr 29, 2021, 12:34 PM IST

سکیورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے قومی شاہراہ کے قریب ایک آئی ای ڈی کا پتہ لگایا ہے۔

کولگام: قومی شاہراہ پر آئی ای ڈی کا پتہ چلا

وہیں آئی ای ڈی کے پائے جانے کے فوراً بعد ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کیا گیا ہے۔ جہاں ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم موقع پرپہنچ کر آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

اس واقعہ کے بعد علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔ تو وہیں اس سلسلے میں تحقیقات کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ قومی شاہراہ پر روز وی آئی پیز کی نقل و حمل ہوتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details