اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: دیوسر میں خاتون پر مبینہ تشدد کرنے والا شوہر گرفتار - domestic violence case

مرکزکے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے دیوسر میں خاتون کو مبینہ طور تشدد کا شکار بنانے والے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

کلولگام: دیوسر میں خاتون پر مبینہ تشدد کرنے والا شوہر گرفتار
کلولگام: دیوسر میں خاتون پر مبینہ تشدد کرنے والا شوہر گرفتار

By

Published : Jun 20, 2021, 1:25 PM IST

جوزی جان زوجہ ہلال احمد شاہ نے زخمی حالت میں پولیس اسٹیشن پہنچ کر شکایت درج کرائی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ شوہر نے انہیں تشدد کا شکار بنایا۔

کلولگام: دیوسر میں خاتون پر مبینہ تشدد کرنے والا شوہر گرفتار

پولیس نے زخمی خاتون کو فوری طور علاج معالجہ کے لئے ضلع اسپتال کولگام منتقل کیا۔

اس درمیان خاتون کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس میں خاتون شوہر پر تشدد کا الزام لگا رہی ہے۔

پولیس نے معاملہ کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے خاتون کے شوہر ہلال احمد شاہ کو گرفتار کرکے معاملہ کی نسبت کیس زیر دفعہ نمبر37/21 US 498A,309,109,323IPC کے تحت کیس درج کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کولگام کے عوام کو پانی مہیا کرایا گیا

ABOUT THE AUTHOR

...view details