ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ میں آتشزدگی کے ایک واقعہ میں غلام احمد میر اور محمد عبداللہ میر دو بھائیوں کے دو گائو خانہ تباہ ہو گئے۔ مقامی لوگوں اور محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی نے بروقت کاروائی کر کے آگ پر قابو پاکر پوری بستی کو تباہی سے بچا لیا۔
کولگام: آتشزدگی میں دو گائو خانہ تباہ - بستی کو تباہی سے بچا لیا
مقامی لوگوں اور محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی نے بروقت کاروائی کرکے آگ پر قابو پالیا اس طرح پوری بستی کو تباہی سے بچالیا گیا۔
آتشزدگی میں دو گاوں خانہ تباہ
اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔