قاضی گنڈ میں شہری کی لاش کھیت سے بر آمد کی گئی Dead Body Recovered ہے۔ لاڈی جن نسو قاضی گنڈ میں 65 سالہ غلام محمد گنائی ولد غلام قادر گنائی ساکنہ نسو بدراگنڈ کی لاش پیر کی شام کھیت سے بر آمد کی گئی ہے۔
Dead Body Recovered: قاضی گنڈ میں شہری کی لاش برآمد
شہری کی لاش کھیت سے بر آمد Dead Body Recovered کی گئی ہے۔ ہلاک شخص کے سر پر چوٹ کے نشانات موجود ہیں۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم Post-Mortem کے لیے اسپتال منتقل کیا ہے۔ واقعے کے تعلق سے پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ Police Station Quazi Gund میں کیس درج کیا گیا ہے۔
قاضی گنڈ میں شہری کی لاش برآمد
ہلاک شخص کے سر پر چوٹ کے نشانات موجود ہیں۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا ہے۔ واقعے کے تعلق سے پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں کیس درج کیا گیا ہے۔