اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی سی کولگام نے کیا ضلع اسپتال اور بازار کا دورہ - ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال

ڈی سی نے آکسیجن جنریشن پلانٹ کے کام کا بھی معائنہ کیا۔

ڈی سی کولگام نے کیا ضلع اسپتال اور مارکٹ کا دورہ
ڈی سی کولگام نے کیا ضلع اسپتال اور مارکٹ کا دورہ

By

Published : Aug 27, 2021, 2:57 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ، محکمہ مال اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے اور ڈسٹرکٹ ہسپتال کولگام کے باہر فٹ پاتھ سے تجاوزات کو صاف کرنے کی مہم کا آغاز کیا۔

ڈی سی کولگام نے کیا ضلع اسپتال اور مارکٹ کا دورہ

مہم کے دوران فٹ پاتھ پر قبضہ کو ہٹایا گیا جن پر دکانداروں نے سامان رکھا تھا۔ انہوں نے ضلع ہسپتال کولگام کا بھی دورہ کیا اور آکسیجن جنریشن پلانٹ کے کام کا معائنہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : لداخ میں نوکریوں اور ثقافت کو تحفظ فراہم کیا جائے گا: اوم برلا

دکانداروں سے یہ بھی کہا گیا کہ وہ ضلع ہسپتال کولگام کے باہر فٹ پاتھ پر قبضہ کرنے سے گریز کریں اور غیر قانونی کار پارکنگ سے باز رہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details