سیوک ایکشن پروگرام کے تحت ضلع کولگام کے قیموہ علاقے میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی 18بٹالین کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ CRPF Medical camp Kulgamکیمپ کا افتتاح کمانڈنگ آفیسر بی اے کے چراسیا نے کیا، میڈیکل کیمپ میں سی آر پی ایف کے ماہرین سمیت مقامی اسپتال سے مدعو کی گئے معالجین نے کیمپ میں آئے مریضوں کا معائنہ کیا۔
CRPF organised Medical Camp: سی آر پی ایف کی جانب سے قاضی گنڈ میں میڈیکل کیمپ منعقد - قیموہ علاقے میں ایک طبی کیمپ
جنوبی کشمیر South kashmirکے ضلع کولگام میں قائم سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی 18بٹالین کی جانب سے کولگام ضلع کے قیموہ علاقے میں ایک طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا CRPF organised Medical Camp in Qazigundجس میں مقامی باشندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
CRPF organised Medical Camp in Qazigund
کمانڈنگ آفیسر نے بتایا کہ کیمپ میں مریضوں کا طبی معائنہ کرنے کے علاوہ انہیں ادویات بھی مفت فراہم کی گئی۔ سی او کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب 8 میڈیکل کیمپ منعقد کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ Free Medical Camp in Qazigund Kulgamانہوں نے کہا کہ طبی خدمات کے علاوہ مقامی 50 طلبہ کو کمپیوٹر تعلیم مفت فراہم کی جا رہی ہے۔ مقامی باشندوں نے طبی کیمپ کے انعقاد پر سی آر پی ایف کی سراہنا کی۔