سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سی آر پی ایف کی شناخت ایچ سی الادین کے طور پر ہوئی ہے اور ان کا تعلق ریاست اترپردیش کے علی گڑھ ضلع سے ہے۔
ایچ سی الادین کولگام کے قاضی گنڈ لیو ڈورا میں 163 بٹالین میں تعنیات تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ سی آر پی ایف جوان کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم انہوں نے راستے میں ہی دم توڈ دیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف جوان کی موت ہو گئی ہے۔
پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرلیا اور مزید تحقیقات شروع کردی۔