اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، 64 ٹیمیں حصہ لیں گی - جموں و کشمیر نیوز

کولگام ٹائمز ماہانہ رسالہ اور محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کولگام کے اشتراک سے کل نورآباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کولگام ٹائمز کرکٹ ٹورنامنٹ شروع کیا گیا۔

cricket tournament inauguration in kulgam
کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

By

Published : Aug 22, 2020, 8:11 PM IST

اس موقعے پر تحصلدار دمحال ہانجی پورہ نیاز احمد بھٹ نے کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقعے پر مہمان خصوصی کے ہمراہ کولگام ٹائمز مہانہ رسالہ کا عملہ بھی موجود تھا۔

اس ٹورنامنٹ میں سب ضلع کے 64 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

اس ٹورنامنٹ کا مقصد ایک تو کھیل کود سے وابستہ لوگوں کو ایک پلیٹ فارم دینا تاکہ وہ لوگ اپنے ہنر کو اور بہتر بنا سکے اور دوسری بات پچھلے کئی ماہ سے پوری دنیا کورونا کی وجہ سے ایک دلدل میں پھس چکی ہے۔

مزید پڑھیں:

کولگام: واسک چشمہ تباہی کے دہانے پر

جس کی وجہ سے نوجوانوں میں ذہنی دباؤ بھی پڑ چکا ہے، اس زہنی دباؤں کو کم کرنے کے لیے کرکٹ کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details