ضلع کولگام کے کاکرن، پمبئی علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد حفاظتی اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کر CASO inKulgam دی۔
Caso in Kulgam Villages: کولگام کے مختلف علاقوں کا محاصرہ، تلاشی کارروائی جاری - کولگام محاصرہ
جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع کولگام میں تین (الگ الگ) علاقوں کو حفاظتی اہلکاروں نے اپنے حصار میں لے کر Caso in Kulgam Villages تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Caso in Kulgam Villages: کولگام کے کئی علاقوں کا محاصرہ، تلاشی کارروائی جاری
حفاظتی اہلکاروں نے علاقے کے سبھی داخلی و خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے ہیں اور علاقے میں آنے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
- مزید پڑھیں:شوپیاں میں سرچ آپریشن
ضلع کے کاترسو اور وٹو علاقوں کو بھی حفاظتی اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد محاصرے میں لے لیا ہے Cordon and search operation۔