تفصیلات کے مطابق گاندھی جینتی کے موقع پر ضلع پولس لائنز میں صفائی مہم کا انمعقاد کیا گیا جس میں پولیس افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔
پولیس لائنز کولگام میں صفائی مہم - پولیس افسران
جموں و کشمیر ضلع کولگام کی پولیس لائنز میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔
پولیس لائنز کولگام میں صفائی مہم
پولیس افسران اور اہلکاروں نے 'پولیس لائنز ہمارا گھر ہے۔ اس لئے اسے صاف رکھنا ہمارا فرض ہے' کا عہد کرتے ہوئے پولیس لائنز کی صفائی کی۔ اس موقع پر پولیس افسر نے بتایا کہ پولیس لائنز کے علاوہ دیگر دفاتر اور پولیس اسٹیشنوں میں بھی صفائی کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے
پولیس افسران اور اہلکاروں نے حلف لیا کہ ہر پولیس اداروں کے ساتھ ساتھ اپنے کنبے، اپنے علاقے کو صاف رکھنے کی کوشش کریں گے۔