ضلع کولگام کے تین بلاک صدور میں آج میگا بلاک دیوس منایا گیا۔ قیمو بلاک صدور میں تقریبات کا اہتمام عمل میں لایا گیا، جہاں آفیسران نے عوامی مسائل کی سنوائی کی۔
کولگام: مختلف علاقوں میں بلاک دیوس منایا گیا - مقامی باشندے موجود تھے
جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں مختلف مقامات پر میگا بلاک دوس منایا گیا۔ اس موقع پر عوام کے مسائل کا ازالہ کیا گیا۔
کولگام میں مختلف علاقوں میں بلاک دیوس منایا گیا
ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ نے میگا بلاک دیوس میں شرکت کی جس میں اے سی ڈی محمد عمران سمیت دیگر آفسران اور مقامی باشندے موجود تھے۔ کئ ترقیاتی کاموں کا تزکرہ کیا گیا جبکہ بعض عوامی مسائل کو موقعہ پر ہی حل کیا گیا۔