اردو

urdu

ETV Bharat / state

احمدآباد نورآباد پینے کے پانی سے محروم - پانی کی کافی ضرورت

علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ دس ماہ سے پانی کی قلت سے دو چار ہیں اور محکمہ انہیں ندیوں اور تالابوں سے آلودہ پانی پینے پر مجبور کر رہا ہے۔

Water Crisis
پانی سے محروم

By

Published : Jun 10, 2021, 4:45 PM IST

ضلع کولگام دمحال ہانجی پورہ میں واقع احمد آباد نورآباد کے رہائشی گذشتہ ایک برس سے پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔

پانی سے محروم

صاف پانی کی فراہمی میں ناکامی پر محکمی جل شکتی 'کولگام کے خلاف سخت ناراضگی کا مظاہرہ کیا۔ علاقے کے لوگوں نے کہا کہ گذشتہ دس ماہ سے پانی کی قلت کا شکار ہیں اور محکمہ انہیں کھلی ندیوں اور تالابوں سے آلودہ پانی پینے پر مجبور کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کولگام: بجلی ترسیلی لائن کا قہر، کمسن بچہ فوت، ایک شدید زخمی

علاقے کے لوگوں نے متعلقہ محکمہ سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے میں پانی کی سپلائی کو یقینی بنائیں۔ وہیں علاقے کے جے، ایی، بشیر احمد نے اس بات کی تسدیق کی ہے کہ علاقے میں آبادی کے لہاز سے پانی کی کافی ضرورت ہے۔ ایسے میں محکمہ کی جانب سے پہلے ہی ایک فلٹریشن پلانٹ پر کام شد و مدد سے جاری ہے جو جلد ہی عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details