جموں سے سری نگر جا رہی ایک نجی گاڑی منگل کو بانہال - قاضی گنڈ ٹنل میں حادثے کا شکار ہوگئی Accident in Banihal – Quazigund Tunnel۔ حادثے کے دوران کار ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ ایک نجی کار زیر رجسٹریشن نمبر JK21C-3669 ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر بانہال - قاضی گنڈ ٹنل کے اندر ایک ایگزاسٹ پنکھے سے ٹکرا گئی۔