اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشتواڑ: سیکیورٹی فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ - exchange fire

فائرنگ کا تبادلہ اسی علاقے میں ہوا ہے جہاں چند روز قبل مشتبہ افراد نے دو ایس پی اوز پر کلہاڑی سے حملہ کیا تھا۔ حملے میں ایک ایس پی او ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا تھا۔

سیکیورٹی فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ
سیکیورٹی فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ

By

Published : Apr 17, 2020, 1:40 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ جاری ہے۔

فائرنگ کا تبادلہ اسی علاقے میں ہوا ہے جہاں چند روز قبل مشتبہ افراد نے دو ایس پی اوز پر کلہاڑی سے حملہ کیا تھا۔ حملے میں ایک ایس پی او ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details