کشتواڑ پولیس کے ڈی وائی ایس پی، دھیرج سنگھ کٹوچ نے عوام خاص کر ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے عقیدت مندوں کو جنم اشٹمی کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔
انہوں نے عوام سے جنم اشٹمی کے موقع پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے وضع کیے گئے رہنما خطوط خصوصاً ماسک پہننے اور بھیڑ بھاڑ سے پرہیز کرنے کی تلقین کی۔