اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن میں چوتھے روز بھی انٹرنیٹ خدمات معطل - ضلع کشتواڑ

چار روز قبل کشتواڑ میں آر ایس ایس سے وابستہ ایک سرکاری ملازم اور ان کے ذاتی محافظ کو نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا جس کے بعد سے پورے علاقے میں کرفیو نافذ کیا گیا۔

internet banned for forth day in kishtwar

By

Published : Apr 12, 2019, 10:31 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں گزشتہ چار دنوں سے انتظامیہ کی جانب سے انٹرنیٹ خدمات معطل کر دیا گیا ہے جسکے باعث ضلعے کے طلبا، تاجروں اور ملازمیں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رامبن میں چوتھے روز بھی انٹرنیٹ خدمات معطل

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ' انہیں ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتنی پڑرہی ہیں'۔

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ 'انٹرنیٹ سروس کو بحال کیا جائے تاکہ عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے'۔

ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے یقین دہانی کرائی کہ وہ لوگوں کی مشکلات اپنے علی افسران کی نوٹس میں لاکر اس ضمن میں انکے احکامات کا انتظار کر رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details