Etv Bharat News Impact: اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نے ناجائز سرکاری زمین پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی - محکمہ میونسپلٹی کی کارروائی
جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ناجائز قبضہ Encroachment in Kishtwar بڑھتا جا رہا ہے۔ ناجائز قبضہ کی وجہ سے مقامی لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔Etv Bharat News Impact.
اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نے ناجائز سرکاری زمین پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی
کشتواڑ کے شال گلی وارڈ نمبر پانچ میں سرکاری زمین پر دن بدن قبضہ کیا جا رہا تھا پر مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ میونسپلٹی Municipality Department کی کارروائی نہ کرنے کی وجہ سے آئے روز وارڈ نمبر پانچ میں میونسپل کمیٹی کی زمین یعنی سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ Illegal Land Occupation تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔
- یہ بھی پڑھیں : Encroachment in Kishtwar: کشتواڑ میں ناجائز قبضہ پر روک لگانے کا مطالبہ
مقامی لوگوں نے اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت بھارت کو جانکاری دی اور اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت نے یہ خبر شایع کرنے کے بعد ہی اسسٹنٹ کمشنر ریونیو اختر قاضی نے ایک انکوایری ٹیم تشکیل دی جس میں تحصیلدار کشتواڑ پرمود کمار چیرمین کے طور پر رکھا گیا اور ایگزکیٹیو آفیسر میونسپل کمیٹی کشتواڑ تارق بلوان ممبر اور ان کے ہمراہ پٹوار حلقہ کشتواڑ مولوی جاوید اقبال کو ناجایز قبضہ کو ہٹانے کی ہدایت جاری کی ہے۔
Last Updated : Dec 28, 2021, 3:04 PM IST