پولیس کسٹڈی میں 49 برس کے راجکمار کی موت ہوئی تھی، اس پر حکومت نے ان کے اہل خانہ کو 16 لاکھ روپے معاوضہ اور ان کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ریاستی کابینہ میں کیا گیا۔
راجکمار کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا فیصلہ
ریاست کیرالا کے ضلع ایڈوکی میں پولیس کے ٹارچر کی وجہ سے 21 جون کو راجکمار کی پولیس حراست میں موت ہوگئی تھی۔
راجکمار کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا فیصلہ
واضح رہے کہ راجکمار کی موت پولیس کسٹڈی میں ہوئی تھی اور ان کے اہل خانہ نے پولیس پر الزام عائد کیا تھا کہ پولیس کے ٹارچر کی وجہ سے راجکمار کی موت ہوئی تھی۔
راجکمار کے اہل خانہ نے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی سی بی آئی جانچ کی جائے۔