اردو

urdu

ETV Bharat / state

دینی و عصری تعلیم کا سنگم

'یہاں سے فارغ ہونے والے طلبا ملک کی مختلف یو نیورسٹیز و کالجز میں داخلہ لیتے ہیں اور نمایا کامیابی حاصل کرتے ہیں'

By

Published : Jul 6, 2019, 8:04 PM IST

دینی و عصری تعلیم کا سنگم


ریاست کیرلہ کے کاسورگوڈ کلند میں موجود جامعہ سعدیہ 50 سالہ قدیم ادارہ ہے.

اس میں تقریبا آٹھ ہزار طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں. ملک کی مختلف ریاستوں یو پی، جھار کھنڈ، گوا، کرناٹک، بہار اور اترپردیش کے طلبا یہاں زیر تعلیم ہیں۔

دینی و عصری تعلیم کا سنگم

یہاں پر ایل کے جی سے لیکر اعلی تعلیم کا انتظام ہے۔

اس ادارے میں عربی، انگلش اور اردو کے مختلف کورسز بھی کراءے جاتے ہیں۔
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوءے طلبا نے کہا کہ اس ادارے میں دینی اور عصری تعلیم کا معقول انتظام ہے۔

طلبا نے کہا کہ یہاں سے فارغ ہونے والے طلبا ملک کی مختلف یو نیورسٹیز و کالجز میں داخلہ لیتے ہیں اور نمایا کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details