اردو

urdu

ETV Bharat / state

آٹھ پیروں والے بچھڑے کی پیدائش - dead

ریاست کیرالا میں آٹھ ٹانگوں والے بچھڑے کی پیدائش توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، حالانکہ کچھ ہی دیر بعد بچھڑے کی موت ہوگئی۔

ریاست کیرل میں 8 پیروں والے بچھڑے کی پیدائش

By

Published : Jul 31, 2019, 10:29 AM IST

آٹھ ٹانگوں والے بچھڑے کی پیدائش کیرل کے ضلع ایڈوکی میں منجانٹو کے گھر ہوا۔ بچھڑے کو ڈاکٹرز کے نگرانی میں آپریشن کر کے نکالنے کے باوجود بچایا نہیں جا سکا۔

ریاست کیرل میں 8 پیروں والے بچھڑے کی پیدائش


ڈاکٹرز کے مطابق بھیڑ میں اکثر ایسا دیکھا گیا ہے لیکن گائے کے معاملہ میں شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے۔کیوں کہ جینیاتی عیب جسکا نام 'پالی میلیہ' ہے۔ شاذ و نادر ہی گائے میں پایا جاتا ہے۔

جان جو 32 برسوں سے مویشیوں کی کھیتی میں مصروف ہے۔ انہوں نے بتایا' اس بار گائے کا معدہ معمول سے بڑا تھا۔ لیکن میں نے سوچا کہ دو بچھڑے ہیں۔
گائے کا آپریشن ڈاکٹرز کی نگرانی میں ہوا لیکن پھر بھی بچھڑے کو نہیں بچایا جا سکا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details