اردو

urdu

ETV Bharat / state

تیرو اننت پورم میں لاک ڈاؤن کو ایک ہفتے بڑھانے کا فیصلہ - وزیراعلی پنارائی وجین

کورونا وائرس قہر کے پیش نظر کیرالہ کے تیرو اننت پورم میں لاک ڈاؤن کو ایک ہفتے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترووانت پورم میں لاک ڈاؤن کو ایک ہفتے بڑھانے کا فیصلہ
ترووانت پورم میں لاک ڈاؤن کو ایک ہفتے بڑھانے کا فیصلہ

By

Published : Jul 11, 2020, 4:13 AM IST

Updated : Jul 11, 2020, 6:02 AM IST

وزیراعلی پنارائی وجین نے کہا کہ تیرو اننت پورم میں کورونا کے معاملے کو دیکھتے ہوئے گزشتہ چھ جولائی کو ٹرپل لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا۔

ریاست کنٹینمنٹ زون میں ٹرپل لاک ڈاؤن کو پھر سے نافذ کرے گی۔

کیرالہ کے شہر تیرو اننت پورم میں کورونا وائرس متاثرین و اموات کی کل تعداد.

کل متاثرین

634

صحتیاب

202

ہلاکت

5

مزید پڑھیں:

اترپردیش: دوبارہ پھر تین دن کا لاک ڈاؤن شروع

واضح رہےکہ ریاست کیرالہ میں کورونا متاثرین کی کل تعداد، 6,950 ہے، اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہے۔

Last Updated : Jul 11, 2020, 6:02 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details