اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیر اعظم مودی کی کٹھوعہ میں ریلی آج - انتخابی ریلی

عام انتخابات کے سلسلے میں انتخابی ریلیاں زوروں پر ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی آج کٹھوعہ میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔

مودی کی کٹھوعہ میں ریلی

By

Published : Apr 14, 2019, 11:47 AM IST

وہ یہاں بی جے پی امیدوار ڈاکٹر جیتیندر سنگھ کی حمایت میں ریلی سے خطاب کریں گے۔

غورطلب ہے کہ 18 اپریل کو یہاں پولنگ ہوگی، جس کی وجہ سے انتخابی تشہیری مہم کو ختم ہونے کے دو دن قبل بی جے پی نے پوری طاقت لگا دی ہے۔

قومی جنرل سکریتری رام مادھو نے وزیر اعظم مودی کی ریلی کو کامیاب بنانے کے لیے ریاست بی جے پی کی جانب سے کیے گئی تیاروں کا جائزہ لیا ہے۔

بی جے پی ریاستی صدر رویندر رینا سمیت پارٹی کے دیگر رہنما کٹھوعہ میں موجود ہیں۔

غورطلب ہے کہ بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر جتندر سنگھ نے سنہ2014 کے عام انتخاب میں غلام نبی آزاد کو ہرایا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details