پولیس نے اسمگلر کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ پنجاب سے نشہ آور کیپسول لے کر کٹھوعہ شہر میں داخل ہو رہا تھا۔
کٹھوعہ: منشیات فروش گرفتار - منشیات فروش
کٹھوعہ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے ہزاروں روپے کی نشہ آور اشیا بر آمد کی ہے۔
منشیات فروش گرفتار
فی الحال پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔۔
اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ملزم اکیلا نہیں بلکہ اس کام میں دیگر کئی لوگ شامل ہیں۔