آج ان ملازمین نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے حکومت کا پتلہ نکالا اور حکومت مخالف نعرے لگائے۔
پی ایچ ای ملازمین کا ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج - پی ایچ ای ملازمین
جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں پی ایچ ای ملازمین نے اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔ یہ ملازمین گذشتہ برس کے ستمبر سے احتجاج پر ہیں۔
پی ایچ ای ملازمین کا ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج، متعلقہ تصویر
انہوں نے انتباہ دیا کہ اگر ان کے مسائل کو حل نہ کیا گیا تو وہ اپنے احتجاج کو مزید سخت کردیں گے۔