اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹیپوسلطان جینتی کے نام پر سیاست، بی جے پی حکومت کے فیصلے سے عوام پریشان - بی جے پی

'جئے کنڑی گر رکشا نہ وید کے' کے ریاستی صدر سچن پرتاب نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوے کہا کہ کرناٹک میں سیاسی پارٹیاں ٹیپوسلطان جینتی کے نام پر سیاست کر رہی ہیں۔

یڈورپا کے نئے فیصلے سے عوام پریشان

By

Published : Aug 1, 2019, 10:23 PM IST

ریاست کرناٹک میں نئی بی جے پی حکومت قائم ہوتے ہی وزیر اعلیٰ بی ایس یڈورپا نے ٹیپوسلطان کی یوم پیدائش کو سر کاری پروگرام منسوخ کر نے کا اعلان کیا ہے۔

اس موقعہ پر 'جئے کنڑی گر رکشا نہ وید کے' کے ریاستی صدر سچن پرتاب نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوے کہا کہ کرناٹک میں سیاسی پارٹیاں ٹیپوسلطان جینتی کے نام پر سیاست کر رہی ہیں۔

یڈورپا کے نئے فیصلے سے عوام پریشان

واضح رہے کہ ٹیپوسلطان ملک میں سب پہلے آزادی کے لیے آواز اٹھانے والے مردےمجاہد تھے۔

انھوں نے اس ملک کے لئے اپنا سب کچھ قربان کردیا تھا، ریاست میں ٹیپوسلطان جینتی پر پابندی لگانے سے مسلمانوں کو ہی نہیں دیگر مذاہب کے عوام کوبھی افسوس ہو رہا ہے۔

سچن پرتاب نے کہا کے گلبرگہ میں ٹیپوسلطان کی یوم پیدائش 'جئے کنڑی گر رکشا نہ وید کے' کی جانب سے ضرور منایاجایگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details