اردو

urdu

ETV Bharat / state

یادگیر: غیر ضروری گھومنے والوں کی گاڑیاں ضبط - yadgeer news urdu

کرناٹک کے یادگیر شہر میں لاک ڈاؤن کے دوران بے وجہ گھومنے والوں کی گاڑیوں کو پولیس نے ضبط کی ہیں۔ جس کی تعداد قریب 100 سے زائد ہیں۔

Yadgeer: Unnecessary roaming vehicles confiscated
یادگیر: غیر ضروری گھومنے والوں کی گاڑیاں ضبط

By

Published : May 9, 2021, 9:10 AM IST

کرناٹک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملے کو دیکھتے ہوئے حکومت نے 14 دن کا لاک ڈاؤن لگایا ہے۔ جس میں ضروری اشیاء کے لیے صبح 6 بجے سے 10 بجے تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔

پولیس جانچ کرتی ہوئیں۔

مقررہ وقت کے علاوہ کسی کو بھی باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ باوجود اس کے کئی نوجوان گاڑیوں پر گشت کرتے ہوئے شہر میں دیکھیں گئے، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ان کی گاڑیوں کو ضبط کیا۔

یادگیر شہر کے اہم چوراہوں پر پولیس نے گاڑیوں کی تلاشی لی، غیر ضروری اور بلاوجہ گھروں سے نکلے پائے جانے پر سخت کاروائی کرتے ہوئے ان کی گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیا۔ ضبط کی گئیں گاڑیوں میں کار، آٹو جس کی تداد 100 سے زائد ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details