اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: ملازمین کا تنخواہ میں اضافہ کرنے کا مطالبہ - گلبرگہ تازہ ترین خبریں

اگری کلچرل علاقے میں ٹکنوپرموٹر کی حثیت سے خدمت انجام دینے والے ملازمین کا تنخواہ میں اضافہ کر نے کا مطالبہ کیا ہے۔

ملازمین کا تنخواہ میں اضافہ کرنے کا مطالبہ
ملازمین کا تنخواہ میں اضافہ کرنے کا مطالبہ

By

Published : Jun 9, 2020, 9:12 PM IST

ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر میں ضلع کمشنر آفس کے سامنے شرامہ جیوی گلا تنظیم کی جانب سے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر شرمہ جیوی گلا تنظیم کے صدر چندرشیکھریس ہرےمٹھ نے بتاتے ہوئے کہا کہ اگری کلچرل علاقے میں ٹکنو پرموٹر کی حثیت سے خدمت انجام دینے والے ملازمین چھ ہزار سے زائد کسان مترا ملازمین کو ملازمت سے نکلنے کی بات کی جارہی ہے۔

پچھلے 12 سالوں سے یہ لوگ اگری کلچرل علاقے میں ٹکنوپرموٹر کی حثیت سے کم تنخواہ میں کسانوں کی امداد کے لیے زراعت کی ترقی اور زمینوں کی ترقی کے لئے خدمات انجام دے رہےہیں۔

اس لئے اگری کلچرل علاقے میں ٹکنو پرموٹر کی حثیت سے خدمت انجام دینے والے ملازمین کو پرماننٹ کر نے اور ان کی تنخواہ میں اضافہ کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی حکومت میمورنڈم پش کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details