اردو

urdu

By

Published : Jul 19, 2019, 11:53 AM IST

ETV Bharat / state

گنگا وتی میں فرقہ وارانہ کشیدگی

کرناٹک کے گنگا وتی علاقہ میں شرپسند عناصر نے مندر توڑ کر فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کی کوشش کی ۔

گنگا وتی میں فرقہ وارانہ کشیدگی

بدھ کو کچھ نامعلوم شرپسندوں نے 'روحانی گرووٗ' کے مندر کو توڑ کر فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کی کوشش کی۔

گنگا وتی میں فرقہ وارانہ کشیدگی
معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ افسران جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور ڈاگ اسکواڈ اورفورنسک ایکسپرٹ کی ٹیم جانچ کرنے میں مصروف ہے۔موقع واردات کی جگہ گنگا وتی ررل پولیس اسٹیشن کے اندر آتی ہے۔ اس واردات کی تفتیش کے لئے ایک خاص ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details