اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک میں بھیانک سڑک حادثہ - two died

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ کے سرتاباد روڑ پر ٹپر اور موٹر بائیک کے درمیان ٹکر ہوئی، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

کرناٹک میں بھیانک سڑک حادثہ

By

Published : Jul 8, 2019, 7:42 PM IST

مرنے والوں کی شناخت جوارگی کے گونال دیہات کے کلپا انجی، اور سیدپا گوربار کے طور پر ہوئی ہے۔

کرناٹک میں بھیانک سڑک حادثہ

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details