اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک: تین پجاریوں کا قتل - مندر کی دان پیٹی

کرناٹک کے ایک مندر میں چوری کرنے آئے بدمعاشوں نے تین پجاریوں کا قتل کرکے دان پیٹی سے سونا چاندی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

Three priests murdered in Mandya
کرناٹک: تین پجاریوں کا قتل

By

Published : Sep 11, 2020, 12:36 PM IST

ریاست کرناٹک ضلع منڈیا کی ارکیشوارا مندر میں تین پجاریوں کا قتل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

بدمعاش چوری کرنے آئے تھے، اسی دوران انہوں نے مندر کے سادھو گنیش (55)، پرکاش (58) اور آندد (40) کا قتل کردیا، تینوں پجاری مندر میں ہی رہتے تھے۔

کرناٹک: تین پجاریوں کا قتل

مندر کی دان پیٹی گزشتہ 8 مہینوں سے کھولی نہیں گئی تھی، بدمعاشوں نے پجاریوں کے قتل کے بعد دان پیٹی، سونا اور چاندی لوٹ لیے۔

اس معاملے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد مقامی رکن اسمبلی شرینواس سمیت پولیس کے اعلی افسران موقع پر پہنچ کر جائزہ لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details