ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے گرمٹکل میں ٹریکٹر نے ایک شخص کو روند ڈالا جس کے سبب موقع پر ہی شخص کی موت واقع ہوگئی۔
ٹریکٹر نے ایک شخص کو روند ڈالا - The tractor trampled a man
ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے گرمٹکل میں ایک ٹریکٹر نے ایک شخص کو روند ڈالا جس کے سبب موقع پر ہی شخص کی موت واقع ہوگئی
عبدالہادی
اطلاعات کے مطابق مہلوک 45 سالہ عبدالہادی اپنے گھر سے کہیں جارہا تھا اس دوران سامنے سے آرہی تیز رفتار ٹریکٹر نے ٹکر ماردی جس سے وہ شدید پر زخمی ہوگیا۔ مقامی لوگوں کے ذریعے ہسپتال لے جانے کے دوران موت واقع ہوگئی ۔
مزید پڑھیں:
بنگلور: گؤ کشی بل 2020 کی مخالفت میں تحریک شروع کرنے پر اتفاق
جائے وقوع پر پہنچی گرمٹکل پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔
Last Updated : Dec 23, 2020, 4:44 PM IST