اردو

urdu

ETV Bharat / state

سنہ 2020 کا پہلا چاند گہن

ریاست کرناٹک کے شہر دھارواڑ میں سنہ 2020 کے پہلے چاند گہنکا منظر دیکھنے کو ملا۔ اس موقعہ پر یہاں کے کئی مندروں میں پوجا بھی کی گئی۔

سنہ 2020 کا پہلا چاند گرہن
سنہ 2020 کا پہلا چاند گرہن

By

Published : Jan 11, 2020, 8:20 AM IST

واضح رہے کہ شہر دھارواڑ میں چاند گہن کے موقع پر مندروں میں پوجا کا پروگرام رکھا جاتا ہے اور پوجا اس وقت تک جاری رہتی ہے جب تک چاند گہن ختم نہیں ہو جاتا۔


واضح رہے کہ یہ چاند گرہن رات 10.37 بجے سے شروع ہوا تھا۔ سنہ 2020 کا پہلا چاند گہن تھا۔

بھارتی وقت کے مطابق رات دس بج کر 37 منٹ پر چاند کو گہن لگ چکا تھا اور یہ گہن دیر رات دو بج کر 42 منٹ پر ختم ہوا۔

سنہ 2020 کا پہلا چاند گرہن

یہ چاند گہن تقریباً چار گھنٹے ایک منٹ تک جاری رہا۔

خیال رہے کہ جب سورج اور چاند کے درمیان زمین آجاتی ہے تب سورج کی پوری روشنی چاند پر نہیں پڑتی ہے تب ہی چاند گہن لگتا ہے۔

ماہر فلکیات نے اس مکمل چاند گرہن کو 'وولف مون' کا نام دیا ہے جو ایشیا، یورپ، افریقہ کے کئی ممالک سمیت آسٹریلیا میں بھی دیکھا گیا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق سنہ 2020 میں دو چاند اور دو سورج گہن ہوں گے پہلا چاند گرہن گذشتہ شب دیکھا گیا جبکہ دوسرا چاند گہن رواں برس کے پانچ اور چھ جون کی رات میں دیکھا جاسکے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details